اسلام آباد (اوصاف نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، جھنگ اور شیخوپورہ میں بارش ہونے کی توقع ہے۔ ساہیوال، فیصل آباد، شورکوٹ، ملتان، کوٹ […]