کراچی (30 دسمبر 2025): پاکستان میں ہر دوسرا شخص آن لائن مالی فراڈ کا شکار ہے۔ ہر 5 میں سے ایک شخص کو ایک سے زائد مرتبہ ڈیجیٹل سکیمز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان میں ڈیجیٹل فراڈ عوام کے لیے ایک عذاب بن چکا ہے اس مالیاتی دھوکا دہی سے صارفین کو ہر […]