ثبوت ہیں تو پیش کریں، مبینہ تعلقات کے الزام پر نائلہ راجہ کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ پر برس پڑیں

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ذاتی معاملات دوبارہ سوشل میڈیا کی زینت بن گئے ہیں جب ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نیلا راجہ نے عماد کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کے بیان پر سخت ردعمل دیا۔ حالیہ دنوں میں عماد وسیم کی طلاق کے اعلان اور ثانیہ اشفاق کی ایک …