کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں کچھ نام ایسے ہیں جو محض رنز، کیچز یا فتوحات تک محدود نہیں رہتے بلکہ اپنی محنت، دیانت داری اور قومی جذبے کی بدولت عوام کے دلوں میں گھر کر لیتے ہیں۔ محمد رضوان بھی انہی ناموں میں شامل ہیں۔ مگر سال 2025 اس قومی ہیرو کے لیے …