کراچی: پاکستان میں سولر پینل کی جانب لوگوں کے بڑھتے ہوئے رجحان نے بجلی کمپنیوں کو بڑے امتحان میں ڈال دیا ہے۔ بجلی کے بڑے بڑے بلوں سے پریشان عوام نے ملک میں سولر پینل کی قیمتیں کم ہونے کا بھرپور فائدہ اُٹھایا ہے، جس کے بعد آئندہ برسوں میں صورتحال یکسر تبدیل ہوتی دکھائی […]