بلوچستان میں آج سے برفباری کی پیشگوئی، کراچی میں بھی بارش کا امکان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں آج سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں آج سے یکم جنوری تک بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ دوسری جانب گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں بارش اور درمیانی برفباری کی توقع کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات …