بھارتی کرکٹر ویشنوی شرما نے میچ کے دوران بے ساختہ گالی دے دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما ایک غیر متوقع واقعے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فیلڈنگ کے دوران رن آؤٹ کا موقع ضائع ہونے پر ویشنوی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور کیمرے میں زیرِلب ایک گالی کہہ …