کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی، جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 40 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر شہری کلمہ …