"افسوس اور بڑے ہی شرم کا مقام ہے کہ پنجاب میں پولیس کو چاہیے تھا کہ ایک پازیٹو رول ادا کرتی، مگر انہوں نے ہمارے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے اندر وزیراعلیٰ کو دھکے لگے۔ ہمارے مہمان تھے، کیا مہمانوں کے ساتھ ایسے کرتے ہیں؟ سہیل آفریدی نے کہا: وزیراعلیٰ صاحبہ، آپ کے پی آئیں، ہم آپ کو ہر طرح کا پروٹوکول دینے کی کوشش کریں گے۔ ہماری تربیت ایسی نہیں ہے، یہ اپنی اپنی تربیت کا فرق ہوتا ہے"۔نعیم پنجوتھہ https://twitter.com/x/status/2005702575073730660 پنجوتھہ صاحب، ماسی کا ویڑا نہیں ہے چھلانگیں مارنے... Read more