پاکستان کا نظام تعلیم اور ستاروں پر کمند ڈالنے کا خواب!

آج آڈیو پوڈکاسٹ میں ہم بات کریں گے پاکستان میں رائج نظام تعلیم کی، جائزہ لیں گے اس میں موجود خرابیوں اور وجوہات کا اور جانیں گے وہ اقدامات، جن کے ذریعے اس نظام کو بہتر کر کے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔ سرکاری اور نجی تعلیم کا […]