"ہم نے رجب بٹ کو بچایا ہے، پانی کی بوتلیں اپنے ہاتھوں سے پلائی ہیں۔ جو سوشل میڈیا پر دکھارہے ہیں ایسا کوئی معاملہ نہیں ہے۔ رجب بٹ نے وکیلوں کے خلاف ویڈیو بنائی جس میں اس نے وکیلوں کی تذلیل کی اور انکے خلاف نازیبا الفاظ کہے۔پیشی کے موقع پر میں نے رجب بٹ کے وکیل کو منع کیا کہ آج سٹرائیک ہے اسے واپس لیکر جائیں۔ ہماری کوئی انوالومنٹ نہیں ہے، یہ ساری چیزیں رجب بٹ کی وجہ سے ہوئی ہیں، 19 تاریخ کو ہم نے رجب بٹ کو اجرک پہنا کر ویلکم کیا تھا"- عبدالفتح چانڈیو ایڈووکیٹ... Read more