سڈنی: انگلینڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلیے اپنے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انگلینڈ بورڈ کے مطابق ہیری بروک، ریحان احمد، جوفرا آرچر اور ٹام بینٹنا اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ اس کے علاوہ اسکواڈ میں جیکب بیتھل، جوزبٹلز، لیام ڈوسن، سیم کرن، بین ڈکٹ، ول جیک، جمی اورٹن، عادل راشد، فل […]