اسلام آباد (اوصاف نیوز) مارگلہ پہاڑیوں کی بلند ترین چوٹی ٹلہ چرونی پر 31 دسمبر 2025 کی رات سے 2 جنوری 2026 کی صبح کے دوران ممکنہ برفباری سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ان دعوؤں کے مطابق کسی ممکنہ گرج چمک کے طوفان کے نتیجے میں شدید ژالہ باری یا […]