خالدہ ضیاء کا انتقال، سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

ڈھاکا(اوصاف نیوز) بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی کر دیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بی پی ایل میں آج کھیلے جانے والے میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ بی […]