"صرف گزشتہ دو سال میں 15 لاکھ ہنر مند پاکستانی ملک چھوڑ کر بیرونِ ملک جا چکے ہیں، جن میں ہزاروں ڈاکٹرز اور انجینئرز بھی شامل ہیں۔ زیادہ تر پروفیشنلز ملک اس لیے چھوڑ رہے ہیں کہ ان کی تنخواہ پر ٹیکس بہت زیادہ ہے اور بیرونِ ملک انہیں بہت کم ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔"حامد میر https://twitter.com/x/status/2005670862142501257