بگ بیش لیگ: حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)بگ بیش لیگ میں میلبرن سٹارز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے۔ گزشتہ روز بی بی ایل کے 14ویں میچ میں سڈنی تھنڈرز کے خلاف حارث رؤف نے 29 رنز کے عوض کے 3 وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی میچ کا ایوارڈ …