سال نو پر حکومت کا عوام کو تحفہ ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (اوصاف نیوز): وفاقی حکومت نئے سال پر عوام کو تحفہ دینے کے لیے تیار ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عوام نئے سال کو مہنگائی میں کمی کی نوید کے ساتھ خوش آمدید کہہ سکتے ہیں، کیونکہ وفاقی حکومت کی جانب سے […]