اقوام متحدہ: پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کے نائب مندوب عثمان جدون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے واضح …