نواب شاہ (30 دسمبر 2025): کراچی سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس باندھی ریلوے اسٹیشن کے قریب سنگین حادثے سے بچ گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس نوابشاہ کے قریب سنگین حادثے سے بچ گئی۔ باندھی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کے […]