یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد، وکلا کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (30 دسمبر 2025): سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کا معاملہ سامنے آنے کے بعد بیرسٹر علی اشفاق کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یہ مقدمہ 147،148،149 کی دفعات کے تحت وکیل ریاض سولنگی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف درج کیا گیا ہے، جس میں مدعی مقدمہ بیرسٹر […]