پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں این ایچ اے کو ٹول ٹیکس کی مد میں 26 ارب روپے کی ادائیگی نہ ہونے کا انکشاف۔ پرائیوٹ کمپنیوں، این ایل سی، ایف ڈبلیو او کی طرف سے کوئی بھی پی اے سے میں پیش نہ ہوا، کمیٹی اراکین برہم https://twitter.com/x/status/2005895173126119868