عالمی منڈی میں فی اونس سونا 4478 ڈالر پر! جانیں پاکستان میں قیمت کہاں پہنچی؟

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 30 دسمبر 2025 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 70 ہزار 162 روپے کی سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے نرخ جاری …