مریم صفدر آج وزیراعلی ہیں لیکن وہ اپنے آپ کو وزیراعظم دیکھتی ہیں ان کا اصل ٹارگٹ وزارت عظمی کی کرسی ہے ! منصور یہ آپ شہباز شریف کو ڈرا رہے ہیں یا بلاول کو ڈرا رہے ہیں ؟ کلاسرا یہ گراؤنڈ ریئلٹی ہے ! منصور گراؤنڈ ریئلٹی کو دیکھا جائے تو وہ کونسلر نہیں بن سکتی کجا وزیراعظم ۔۔ https://twitter.com/x/status/2005889194040729717 سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کا منصور علی خان کی نظر میں موازنہ https://twitter.com/x/status/2005892773963259993