اسلام آباد (30 دسمبر 2025): حکومت نے اربوں روپے کے ریونیو کے باوجود پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کو نجکاری کی فہرست میں شامل کر لیا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق پی ایم ڈی سی اربوں روپے کا ریونیو دے رہی ہے، لیکن شہباز شریف حکومت نے کارپوریشن کو نجکاری لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ دستاویز […]