حکومت اور اپوزیشن مذاکرات میں بڑی پیش رفت، فریقین کے درمیان رابطہ

اسلام آباد (30 دسمبر 2025): حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور فریقین میں ان ڈائریکٹ رابطہ ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور […]