کراچی (30 دسمبر 2025): پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ سونا 10 ہزار 700 روپے کمی سے 4 لاکھ 59 ہزار 462 روپے کا […]