کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (30 دسمبر 2025): کاشت کاروں کے لیے پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر اسکیم کا آغاز ہو گیا پہلے فیز میں 10 ہزار ٹریکٹرز تقسیم کیے گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر اسکیم کا آغاز ہو گیا ہے اور پہلے فیز میں […]