کراچی میں صنعتی علاقوں کی ترقی کیلیے 2.9 ارب روپے کی منظوری

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ کابینہ نے کراچی میں صنعتی علاقوں کی ترقی کے لیے 2.9 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ شہر کے تمام صنعتی علاقوں کی سڑکوں اور نکاسی آب کے نظام کی مرمت کی جائے گی، سندھ حکومت صنعتی ترقی …