بھارت کی خوبرو اداکارہ نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

ممبئی: بھارتی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نندنی سی ایم بنگلور میں اپنی رہائش گاہ سے مردہ حالت میں پائی گئیں، جس کے بعد ٹی وی انڈسٹری میں فضا سوگوار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے اس حوالے سے بتایا کہ جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد خود کشی کے امکان کی طرف اشارہ […]