اسلام آباد (30 دسمبر 2025): پاکستان میںپن بجلی سے پیداوار کتنی ہوئی، سالانہ رپورٹ جاری ہو گئی۔ سال 2025 میں واپڈا کی جانب سے قومی گرڈ کو فراہم کردہ بجلی سے متعلق اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 2025 میں 33 ارب 12 کروڑ یونٹ سستی ماحول دوست پن بجلی فراہم […]