کراچی (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس کے دوران سندھ میں جاری سولر انرجی منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ سندھ میں 27 ارب روپے کے سولر انرجی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیاں سامنے آئی …