کراچی (اوصاف نیوز)سٹی کورٹ کراچی میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کے حملے کے واقعے پر سٹی کورٹ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، رجب بٹ عبوری ضمانت کے لیے سٹی کورٹ کراچی میں پیش ہوئے تھے، جب اچانک وکلاء کے ایک گروہ نے ان پر حملہ کر […]