کراچی (30 دسمبر 2025): ملکی معیشت سے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان میں نومبر کے مہینے میں موبائل فونز کی پیدوار میں ماہانہ اور سالانہ بنیاد پر اضافہ ریکارڈ ہوا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے کلینڈر سال 2025 کے 11 مہینے کے اعداد و شمار جاری کر دیے، جس سے پتا چلتا ہے کہ […]