سندھ سولر انرجی پراجیکٹ میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد (30 دسمبر 2025): سندھ سولر انرجی پراجیکٹ میں بڑی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جس کی نیب ایف آئی اے اور دیگر ادارے تحقیقات کر رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سندھ سولر […]