اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری سیاسی ڈیڈ لاک میں برف پگھلنے لگی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کے لیے “ان ڈائریکٹ” (بالواسطہ) رابطہ ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے نعیم اشرف بٹ کی رپورٹ کے مطابق، سیاسی امور کے ماہر سمجھے جانے والے ایک …