جدید ایف-15 جنگی طیارے، امریکا اور اسرائیل کے درمیان 8.6 ارب ڈالر کا معاہدہ

واشنگٹن: امریکی وزارتِ دفاع پینٹاگون کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو اسرائیل کے لیے جدید ایف-15 جنگی طیاروں کی فراہمی کا 8.6 ارب ڈالر کا بڑا معاہدہ دے دیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ اس وقت […]