راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے آج جیل میں ملاقات کا دن ہے، لیکن ان کی بہنوں سمیت کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی، جس کے خلاف علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کی جانب پیدل مارچ شروع کردیا ہے۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو علیمہ خانم کا کارکنوں کے …