رمضان میں چینی فی کلو کتنے روپے کی ملی گی؟ بڑی خبر آ گئی
کراچی (30 دسمبر 2025): رمضان المبارک کی آمد قریب ہے اس ماہ مقدس میں شہریوں کو چینی کتنے روپے فی کلو ملے گی بڑی خبر آ گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کچھ عرصہ قبل ڈبل سنچری کراس کر جانے والی چینی کی قیمت میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ چینی کی […]