کراچی (30 دسمبر 2025): کرکٹ میں مرد کرکٹرز کی اجارہ داری ہے تاہم خاتون کرکٹر نے مَردوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی 20 میں عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ کرکٹ تقریباً ڈیڑھ صدی سے کھیلی جا رہی ہے۔ جنٹلمین گیم کہلانے والے اس کھیل میں اب خواتین کرکٹرز بھی نمایاں ہو رہی ہیں۔ تاہم اب بھی […]