(30 دسمبر 2025): بڑھتی بے روزگاری کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بیروزگاری الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا بھر میں بے روزگاری بڑھتی جا رہی ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں تو بے روزگار نوجوانوں کو بے روزگاری الاؤنس دیا جاتا ہے، لیکن ترقی پذیر ممالک میں یہ رجحان نہیں۔ […]