مہاجرین نشستوں کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

اسلام آباد (رضوان عباسی ) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین نشستوں سے متعلق معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے اس حوالے سے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نو رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد سیاسی اور قانونی حلقوں میں خاصی […]