اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اے بی این نیوز کے سینئر رپورٹر بخت محمد یوسفزئی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے انکوائری کے آغاز نے صحافتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ میڈیا اور انسانی حقوق سے وابستہ افراد اس پیش رفت کو آزادیٔ صحافت پر دباؤ […]