ترکیہ نے دفاعی صنعت کے شعبے میں ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اسپین کی فضائیہ نے ترکیہ کے پہلے مقامی جیٹ ٹرینر طیارے HÜRJET کو باضابطہ طور پر منتخب کر لیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت اسپین 30 HÜRJET طیارے خریدے گا۔ اس منصوبے کی مجموعی لاگت تقریباً 2.6 ارب یورو بتائی جا...