پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے حکومت کا بڑا سرپرائز

اسلام آباد( اوصاف نیوز) وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ای سی سی اجلاس میں وفاقی وزراء، معاونِ خصوصی اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔ ای سی سی نے حال ہی میں انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت […]