اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور سعودی عرب نے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ علاقائی صورتحال …