سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحاد نے یمن میں ایک محدود فضائی کارروائی کرتے ہوئے مکلا بندرگاہ پر اُتارے جانے والے ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے، جن کے بارے میں سعودی حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے بغیر اجازت یمن منتقل کی جا رہی تھیں۔ اس کارروائی کے بعد سعودی عرب نے مطالبہ کیا ہے کہ یمن کی حکومت کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات 24 گھنٹوں کے اندر اپنے فوجیوں کو یمن سے واپس... Read more