وکلاء کا ایس ایچ او پر مبینہ تشدد، رجب بٹ کیس نے نیا موڑ لے لیا

کراچی (اوصاف نیوز) مشہور پاکستانی یوٹیوب رجب بٹ کیس میں وکلا نے سٹی کورٹ کے ایس ایچ او کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تھانے میں 30 سے ​​40 وکلا نے سٹی کورٹ کے ایس ایچ او کو تشدد کا نشانہ بنایا، رجب بٹ کیس میں وکلا […]