نادرا نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (30 دسمبر 2025): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک بالخصوص متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانیوں کو فراڈ سے خبردار کر دیا۔ ترجمان نادرا کی جانب سے جاری اہم پیغام میں کہا گیا کہ بعض نوسرباز اور جعلساز عناصر شناختی کارڈ سے متعلق خدمات کا جھانسہ […]