متحدہ عرب امارات نے یمن کے معاملے پر سعودی عرب کے حالیہ بیان پر سخت مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے تمام الزامات مسترد کر دیے ہیں۔ ابوظہبی کی جانب سے جاری ردعمل میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے الزامات حقائق کے منافی ہیں اور یمن کی صورتحال کو مزید بگاڑنے کے بجائے ذمہ داری اور تحمل کا مظاہرہ کیا جانا چاہیے۔ یہ ردعمل سعودی وزارت خارجہ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں متحدہ عرب امارات سے مطالبہ... Read more