پشاور: اسپیکر کےپی اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر خط لکھ دیا۔ کےپی اسمبلی کے اسپیکر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں وفد کو لاہور میں رکاوٹوں کا سامنا رہا، پیشگی […]